پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار اور بلے کا نشان واپس لے لیا گیا۔اب کیا ہو گا جانئے

تفصیلات کے مطابق آج پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کی ریٹ پر محفوظ فیصلہ سنایا گیا جس میں چیف الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن کو پی ٹی آئی کے منشور کے متصادم قرار دے کر ان انتخابات کو کالعدم قرار دینے کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کو ان کے انتخابی نشان بلے کا نشان بھی واپس لے لیا گیا ۔
آج کے اس فیصلے کے بعد پی ٹی آئی یا تو اس فیصلے کے خلاف پٹیشن دائر کر سکتی ہے یا ایک نیا نشان اپنے امیدوارں کو جاری کر سکتی ہے
جس کے بارے میں الیکشن کمیشن نے باقاعدہ تور پر اپنے فیصلے میں نیے نشان کے بارے میں اگاہ بھی کر دیا ہے۔
جبکہ پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم پشاور ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button