بصیرپورخاوند نے گھریلو ناچاقی کے بناء پر چھریوں کے وارقتل کر دیا.ملزم گرفتار
بصیرپور محلہ پروکیانوالا میں گھریلو ناچاقی کے بناء پر چھریوں کے وار کرکے حمیرا بی بی دختر ذاکر کو اسکے حاوند اکبر چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا اور فرار ھوگیا جس أر ایچ سی بصیرپور میں فوری طبی امداد کے تشویشناک حالت کے پیش ریفر کیا گیا لیکن راستے میں ھی دم ٹوڑ گی واقعہ کی اطلاع ملتے ھی ایس ایچ او بصیرپور ملک محمد ارشد موقع پر پھنچ گے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ جھانزیب نزیر خاں اور ڈی ایس پی دیپالپور انعام الحق نے ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری جس ایس ایچ او بصیرپور ملک محمد ارشد نے نفری کے اس کو تین گھنٹے بعد ملزم اکبر آلہ قتل سمیت حجرہ شاہ مقیم سے گرفتار کر لیا انجمن تاجران بصیرپور سیاسی وسماجی تنتظیموں نے سفاک قاتل ملزم اکبر کی فوری گرفتاری پر
ڈی پی او اوکاڑہ جہانزیب نزیر خاں ڈی ایس پی دیپالپور انعام الحق ایس ایچ او بصیرپور ملک محمد ارشد اور تھانہ بصیرپور کی پوری ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں





