دھی رانی” کے تحت گوجرانوالہ ڈویژن کے پانچ اضلاع سے تعلق رکھنے والی 43 جوڑوں کی اجتماعی شادی
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے پروگرام
دھی رانی” کے تحت گوجرانوالہ ڈویژن کے پانچ اضلاع سے تعلق رکھنے والی 43 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب 24 جنوری بروز جمعہ ایڈن گارڈن مار کی نزد گکھڑ منڈی ہوگی ڈپٹی کمشنر نوید احمد، ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر رضا، ایڈیشنل کمشنر محمد شفیق بھی شریک تھے، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ارشاد وحید، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد نواز نے بریفنگ دی
گوجرانوالہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز 24 جنوری بروز جمعہ ایڈن گارڈن مار کی نزد گکھڑ | اجلاس میں بتائی گئیں، ڈپٹی کمشنر نو ید احمد ، ایس ایس | اجلاس میں بتایا گیا کہ وزیر اعلی پنجاب کے پروگرام ج میں منسلک ہوں گے، حکومت پنجاب کی طرف کے مطابق دلہا اور دلہن کی طرف سے دس دس مہمان محترمہ مریم نواز کے پروگرام ” دھی رانی” کے تحت منڈی ہوگی ، صوبائی وزیر ہاؤسنگ واربن ڈویلپمنٹ پی آپریشنز ڈاکٹر رضا، ایڈیشنل کمشنر محمد شفیق بھی دھی رانی کے تحت ضلع گوجرانوالہ کے 16، ضلع سے ان جوڑوں کو دو لاکھ مالیتی جہیز کا سامان اور ایک تقریب میں شریک ہوں گے جن کیلئے ٹرانسپورٹ کا گوجرانوالہ ڈویژن کے پانچ اضلاع سے تعلق رکھنے بلال یاسین تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے ، یہ شریک تھے، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ارشاد وحید، ڈپٹی سیالکوٹ سے 8 ضلع گجرات سے 6 ضلع ناروال ایک لاکھ روپے سلامی دی جائے گی۔ کمشنر سید نوید انتظام بھی کیا جائے گا، پولیس بینڈ باراتیوں کو خوش والی 3 4 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب تفصیلات کمشنر سید نوید حیدر شیرازی کی زیر صدارت ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد نواز نے بریفنگ دی۔ سے 6 منڈی
بہاوالدین سے 8 جوڑے رشتہ ازدوا حیدر شیرازی نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات آمدید کہے گا.





