گیس ٹینکر میں آگ لگ گی

(اوکاڑہ نیوز بیور چیف عمران حیدر ضلع گجرات)

۔جی ٹی روڈ مراڈیاں کے قریب ایک گیس ٹینکر جو کہ روالپنڈی سے لاہور کی جانب جا رہا تھا کہ درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے اس میں آگ بھڑک اٹھی اس ہنگامی صورتحال پر فوری ریسکو۱۱۲۲ کو طلب کر لیا گیا اور ریسکو کے عملے نے اس ہنگامی صورت حال پر مکمل کنٹرول کر کے دونوں اطراف کی ٹریفک بند کر اپریشن کو مکمل کرنے کے بعد ٹریفک کو بہحال کیا، بروقت ریسکو اپریشن اور موٹروے پولیس کی کاروائی کی وجہ سے اللہ رب لعزت نے بڑے حادثے سے بچا لیا عوام لناس سے اپیل ہے سفر کے دوران ہمیشہ آتش گیر مادے والے ٹینکر وغیرہ سے دور رہا کریں اپنی سواری ان سے مناسب فاصلے پر رکھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button