سستے تندور اب کوئی سفید پوش غریب بھوکہ نہیں سوئے گا۔ خدمت انسانیت مہم۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ

بیورو چیف اوکاڑہ نیوز عمران حیدر گجر ضلع گجرات ۔مہنگائی کی شدید لہر کے خلاف پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے پورے پاکستان میں ہزاروں کی تعداد میں سستی روٹی کے تندور لگائے ہیں تا کہ غریب اور سفید پوش لوگوں کو اس مہنگائی کے دور میں کچھ ریلیف مل سکے ایسے سفید پوش افراد جو فری کے لنگر خانوں سے شرمندہ ہونے کی وجہ سے بھوکے رہنے کو ترجیح دیتے پر فری نہیں لتے اب بھوکے نہیں سوئیں گے۔ اس سکیم کا دائرہ کار وسیع کرنے کیلئے اب پورے پاکستان میں مہم کا باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا ہے آئیں اور اس عوامی مہم میں ہمارا ساتھ دیں ، چوہدری سلیمان شوکت ایڈوکیٹ صدر ضلع گجرات پاکستان مرکزی مسلم لیگ
اس اوپر والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے ہے کہ ایک غریب اور سفید پوش کے لیے زندگی گزارنا کتنا مشکل ہو گیا ہے ۔



