بولان دھماکے کی پر زور مذمت کرتے ہیں چوہدری سلیمان شوکت ضلع گجرات کے صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ
چوہدری سلیمان شوکت ضلع گجرات کے صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ، بولان دھماکے کی پر زور مذمت کرتے ہوے ان کا کہنا تھا ، ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے والوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ہم دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز اور اپنے نوجوانوں کے ساتھ کھڑے ہیں مزید ان کا کہنا تھا دہستگردی کے خلاف جنگ عوام اور سکیورٹی فورسز کو مل کر لڑنا ہو گی اس واقع میں شہید ہونے والوں کے لواقین کے دھک میں برابر کے شریک ہیں ۔ اور ان کی اس اعظیم قربانی کو رائیگاں نہیں ہونے دیں گے۔ (عمران حیدر گجر بیورو چیف گجرات )





