تربیتی اجلاس برائے کارکنان ، زیر قیادت پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع گجرات تحصیل کھاریاں*
چوہدری سلیمان شوکت ایڈووکیٹ ضلعی صدر۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع گجرات کی قیادت میں تحصیل کونسل کھاریاں کا شاندار اجلاس منعقد ہوا جس میں محترم سجاد صاحب امیدوار برائے ایم این اے حلقہ این اے باسٹھ، محترم فیصل محمود صاحب امیدوار برائے ایم این اے حلقہ این اے پنسٹھ ریلیف سیکرٹری ضلع گجرات محمد عثمان ملک، صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ، یوتھ ونگ چوہدری حذیفہ بشیر وڑائچ و دیگر نے خطاب کیا۔۔۔اور پارٹی کے کارکنان کو پارٹی کے منشور کے مطلق اگاہ کیا اور آیندہ آنے والے الیکشن مطلق کارکنان کو اعتماد میں لیا
( عمران حیدر گجر بیورو چیف اوکاڑہ نیوز گجرات)






