سپریم کورٹ کے الیکشن کروانے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں ، پاکستان مرکزی مسلم لیگ ۔ صدر ضلع گجرات
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ضلع گجرات کے صدر جناب چوہدری سلیمان شوکت ایڈوکیٹ کا کہنا کہ ہم سپریم کورٹ کے حالیہ 90 روز کے اندر الیکشن کروانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور ان کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ یہ سپریم کورٹ کا ایک خوش ایند فیصلہ ہے جس سے قوم میں اضطراب کی کیفت ختم ہو گی ،سپر یم کورٹ سو موٹو ایکشن نے آئین پاکستان کو پامال ہونے سے بچایا ہے ۔( عمران حیدر گجر بیورو چیف اوکاڑہ نیوز گجرات)



