ہماری سیاست خدمت انسانیت چوہدری سلیمان شوکت ایڈووکیٹ صدر ضلع گجرات پاکستان مرکزی مسلم لیگ

 

مہنگائی اور بے روزگاری اپنی تاریخ کی بلند تریں سطح ہر ہہنچ چکی یے اشرافیہ کو اس سے کوئی پرواہ ہی ۔اقتدار حاصل کرنے کی خاطر عوام سے جھوٹے وعدے کرتےہیں ۔نعرے نہیں کام انشاء اللّه، اقتدار ملے گا تو کام کریں گے یہ اپنا نظریہ ہی نہیں کام پہلے کریں گے اجر اپنے اللّه سے لیں گے حکومت عوام کے دلوں میں کرنی ہے۔ یہ باتیں چوہدری سلیماں شوکت ایڈووکیٹ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ pp33 کی کارنرمیٹنگ کہیں ہیں

(بیورچیف عمران حیدر گجر گجرات)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button