پتو کی:کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور انتظامیہ کو دھمکیاں دینے پر ر 30 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
پتوکی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی روڈ بلاک کرنے اور انتظامیہ کو دمھکیاں دینے پر فاسٹ فوڈ شاپ کے مالک اور 30 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج.