دیپالپور. مدینہ چوک قصور روڈ پر لائف کیئر فارمیسی پر ڈکیتی کی واردات

دیپالپور. 3 موٹر سائیکل سوار مسلحہ ڈاکوؤں کی گن پوائنٹ پر فارسی پر ڈکیتی کی واردات

دیپالپور. ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر فارسی سے تقریباً 2 لاکھ سے زائد رقم لے اڑے

دیپالپور. ڈاکو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب

دیپالپور. مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئ اور کاروائی شروع کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button