Trending
ڈی پی او اوکاڑہ فیصل شہزادکی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں
تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کاروائی منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج.
ڈی پی او اوکاڑہ فیصل شہزاد کے احکامات اور ڈی ایس پی رینالہ سرکل کی ہدایت کی روشنی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ایس ایچ او تھانہ صدر فرخ شہزاد نے مخبر کی اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ بد نام زمانہ سمندرخان منشیات فروش کو گرفتار کرلیا
ملزم کے قبضہ سے 2700 گرام چرس بمہ وٹک رقم 1700روپے برآمد کر لی
تھانہ صدر پولیس نے ملزم سمندر خان کے خلاف جرم 9cکے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی



