Trending

گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول سٹی اوکاڑہ میٹرک کی 6طالبات میں کورونا وائرس ہونے کے باوجود بند نہ کیا جا سکا

گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول سٹی اوکاڑہ کی میٹرک کلاس کے ایک ہی سیکشن کی 6طالبات میں کورونا وائرس کی تشخیص۔۔۔ متعدد رزلٹ پوزیٹو آنے کے باوجود سکول معمول کے مطابق اوپن،اسکول میں ایس او پیز کا بھی خیال نا ہونے کے برابر
والدین کا سکول کو فلفور بند کرنے اور ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button