شیر گڑھ پولیس کی بڑی کاروائی2کلو سے زائد چرس برآمد مقدمہ درج ملزم موقع پر گرفتار

 

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی رینالہ خورد سرکل ظفر اقبال ڈوگر کی زیر نگرانی دبنگ پولیس آفیسر ایس ایچ او شیر گڑھ عدنان رفیق نے اے ایس آئی شائد خان غوری و دیگر اہلکاروں کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ریکارڈ یافتہ انتہائی مطلوب منشیات فروش محمد اشرف عرف اچھو ولد مختار احمد قوم نوناری ملک سکنہ 25D شیر گڑھ کے قبضہ سے 2170 گرام چرس برآمد کر ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر131/21جرم9C/CNSA تھانہ شیر گڑھ درج کرکے پابند سلاسل کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button