کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے ارگنایزر اور پی پی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈوکیٹ کی جانب سے ٹوکیو میں بھارت کے یوم آزادی کو یومُ سیاہ کے طور پر منایا گیا

کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے ارگنایزر اور پی پی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈوکیٹ کی جانب سے ٹوکیو میں بھارت کے یوم آزادی کو یومُ سیاہ کے طور پر منایا گیا بھارتی سفارتخانہ ٹوکیو کے سامنے بھرپور مظاہرہ کیا گیا جس میں پی پی جاپان کے جنرل سیکرٹری مرزا خلیل بیگ سیکرٹری انفارمیشن یوسف علی سابق صدر نعیم ارائیں یاسر گیلانی مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان سینئر نائب صدر ملک محمد یونس ٹوکیو کے صدر شیخ زولفقار پی ٹی ای جاپان کے صدر احمد سعید بھٹی سمیت پاکستان ایسوسی ایشن جاپان پیپلز یوتھ جاپان اسلامک سنٹر تجویدالقران جاپان کے چئیرمین قاری علی حسن انٹرنیشنل پریس کلب جاپان کے صدر عرفان صدیقی سیاسی سماجی کمیونٹی کے نمایندگان کی شرکت شخصیت صہیم عباسی شہزاد بہلمُ ۔عارف انصاری۔ انعام الحق نشاط ۔امدا عیش ۔عامر اسحاق نشی ۔ منصور قریشی نے شرکت کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button