رینالہ خورد:تھانہ سٹی رینالہ خورد پولیس نے کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار 2800 گرام چرس برآمد
ڈی پی او اوکاڑہ عمر سعید ملک کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں تھانہ سٹی رینالہ خورد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش کو گرفتار کر لیا منشیات فروشوں کے قبضہ سے 2800 گرام چرس ہمہ وٹک برآمد کر لی۔ خبر اوکاڑہ نیوز پر۔



