اوکاڑہ: وسطی پنجاب کسان بورڈ کی پریس کانفرنس و ساہیوال ڈویژن کے عہدیداران کی میٹنگ
میٹنگ کا انعقاد اوکاڑہ میں واقع مرکزی ہیڈ آفس کسان بورڈ ڈیرہ چوہدری شوکت چدھڑ پر کیا گیا
میٹنگ میں مختلف تنظیمی امور کو ڈسکس کیا گیا ۔اور کسان بورڈ کو مزید فعال کرنے پر زور دیا گیا
ہمارا آپسی اتحاد ہی کسانوں کے مقاصد اور فلاح ب و بہبود کو تقویت دے سکتا ہے ۔میاں رشید منہالہ صدر وسطی پنجاب
حکومت کی کسانوں کے لئے ناقص پالیسویوں نے کسان کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ۔میاں رشید منہالہ
حکومت کسان کو ریلیف دینے میں مکمل طور پرناکام ہو چکی ہے ۔چوہدری شوکت چدھڑ مرکزی صدر
کسان کھاد کے حصول کے لئے پیسے جیب میں ڈال کر زلیل و خوار ہو رہا ہے ۔جبکہ ضلعی انتظامیہ کھاد تک فراہم کرنے میں مسلسل ناکام ہے ۔مرکزی صدر
کھادوں کے ریٹ آسمان کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں ۔کسان بے چارہ پس مہنگائ کے گھن چکر میں ہس چکا ہے ۔مرکزی صدر
آفر دیتا یوں اگر حکومتی مشینری کسانوں کو کھاد فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے تو کسان بورڈ اپنی ٹیم رضاکارانہ طور پر خدمات کی آفر کرتا ہے۔شوکت چدھڑ
حکومت نے گندم کا جو ریٹ پلان کیا یےاس سے کسانوں کا معاشی قتل کرنا چاہ رہی ہے ۔شوکت چدھڑ
کسان بورڈ حکومت سے اپیل کررہی ہے ہوش کے ناخن لے نہیں تو ۔بھوکا مرتا میرا کسان آپ کی حکومت نہیں چلنے دے گا ۔شوکت چدھڑ مرکزی صدر کسان بورڈ



