تبدیلی سرکار کا پٹرول پر ایک اور وار قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

تبدیلی سرکار نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا مہنگائی میں آضافہ غریب کی واٹ لگ گئی

وزارت خزانہ پاکستان کے نوٹی فکیشن کے مطابق آج سے پیٹرول کی قیمت میں 8.03روپےکا اضافہ ہوا جس کے بعد پیٹرول   قیمت 137 روپے 79 پیسے سے بڑھ کر 145 روپے 82 پیسے ہوگئی۔جبک ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ اورٹی کے تیل کی قیمت 6 روپے 27 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات پرعائد پی ڈی ایل اور جی ایس ٹی کی تفصیلات جاری کر دیں ڈیزل پر ڈی ایل٥.١٤ روپے فی لیٹر سے بڑھ کر٩.١٤ روپے کر دیا گیا ڈیزل پر جی ایس ٹی 10 اشاریہ 30 فیصد کم کرکے سیلز ٹیکس 6.75 فی لیٹر کیا گیا ڈیزل پر پی ڈی ایل 5.7 روپیے فی لیٹر سے بڑھاکر ٩.٦٢ روپے فی لیٹر کیا گیا پٹرول پر سیل ٹیکس ہے فیصد کم کرکے ایک اشارہ کر دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button