دیپالپور: اختر خان ایس ایچ او تھانہ صدر کی بڑی کاروائی قتل ،ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت گرفتار
دیپالپور: اختر خان ایس ایچ او تھانہ صدر کی بڑی کاروائی قتل ،ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کے سرغنہ اللہ دتہ موہل سمیت پانچ کارندے گرفتار
ایس ایچ او تھانہ صدر دیپالپور اختر خان نے کاروائی کرتے ہوئے علاقہ۔میں خوف اور دہشت کی علامت بن جانے والے اللہ دتہ۔موہل ڈکیت گینگ کے سرغنہ۔سمیت پانچ کارندے گرفتار کر لیے ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کا مال مسروقہ بھاری اسلحہ برآمد کر۔لیا گیا








