اوکاڑہ :شیر گڑھ ایک اور حوا کی بیٹی درندگی کا شکار
تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی علاقہ موضع بھوجیاں میں سیداں بی بی رات کو اپنے گھر میں سوئی تھی کہ ملزم عبدالوحید ولد عبدالستار دیوار پھلانگ کر اندر چلا گیا مظلومہ کے ساتھ زبردستی کرتا رہا ملزم کے پاس پسٹل تھا اور اس نے دھمکی دی اگر آپ نے آواز نکالی تو آپ کو میں جان سے مار ڈالوں گا مظلومہ نے شور مچا دیا مظلومہ کی آواز پر اہلخانہ بیدار ہوگئے ملزم بھاگ رہا تھا کہ ملزم کو پکڑ لیا اور 15 کال کر کے تھانہ گوگیرہ بنگلہ پولیس کے حوالے کردیا
متاثرہ خاتون کے اہل خانہ کی ڈی پی او اوکاڑہ عمر سعید ملک ،وزیراعلی عثمان بزدار اور وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے،،
کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ہم پر جو ناجائز کراس ورشن ہوا ہے اس کو ختم کرکے ہمیں انصاف دلایا جائے،،





